: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بو گو ٹہ 19 مئی ( ایجنسیز) کم از کم 32 بچے شما لی کو لمبیا میں بس کو آ گ لگنے کے حا د ثہ میں جل گئے ۔ پو لیس نے کہا کہ ا بھی حا د ثہ کی و جہ نہمں معلو م ہو
سکی لیکن اتنا کہا جا سکتا ہے کہ متا ثر ین کر سچن مذ ہبی جلسہ سے وا پس ہو ر ہے تھے ۔ پو لیس نے کہا ہم ا بھی تحقیقا ت کر ر ہے ہیں لیکن پہلی جا نچ سے معلو م ہو ا ہے کہ بس کو آ گ شما لی بو گو ٹہ سے 850 کیلو میٹر د و ر لگی تھی۔